معروف کلاسیکی گلوکاراسدامانت علی خان کی13 ویں برسی بدھ کو منائی گئی۔
انہوں نے شوبزکی صنعت کی طرف سے بہت سے میڈل اورانعامات حاصل کئے اور حکومت پاکستان نے موسیقی کے شعبے میں ان کی گراں قدرخدمات کے اعتراف میں انہیں تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا۔