Thursday, 25 April 2024, 03:16:08 am
وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی،سازگار ماحول کی فراہمی اور برآمدات کے فروغ کیلئے کوشاں
April 08, 2018

انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت صنعت کیلئے سازگار ماحول کی فراہمی اور برآمدات میں اضافے کیلئے بھرپور کوششیں کررہی ہے۔سرکاری اعدادوشمار کے مطابق پاکستان کی انفارمیشن ٹیکنالوجی کی صنعت میں گزشتہ چار برس کے دوران مثبت رجحان دیکھا گیا ہے اور برآمدات میں سوفیصد اضافہ ہوا۔حکومت نے آئی ٹی کے شعبے میں نیا کاروبار شروع کرنے والوں کی حوصلہ افزائی بھی شروع کی ہے اور نیا کاروبار شروع کرنے والوں کو تین سال تک ٹیکس کی چھوٹ دی گئی ہے جبکہ لاہور ، اسلام آباد،  پشاور، کراچی اور کوئٹہ میں قومی انکیوبیشن سنٹر قائم کئے گئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.