Monday, 22 October 2018, 02:42:37 am
قانون ، آئین کی حکمرانی سے ہی جمہوریت کے ثمرات عوام تک پہنچتے ہیں،زبیر
April 08, 2018

flie photo

سندھ کے گورنر محمد زبیر نے کہا ہے کہ صرف قانون اور آئین کی حکمرانی سے ہی جمہوریت کے ثمرات عوام تک پہنچتے ہیں۔

اتوار کے روز کراچی میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے پچاس رکنی وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ سب سے بڑا ادارہ ہے اور تمام اداروں کو ملک کی ترقی وخوشحالی کیلئے اپنا کردارادا کرنا چاہئے۔