Tuesday, 23 October 2018, 02:36:11 am
واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانےکاخواتین کےعالمی دن پرخصوصی تقریب کاانعقاد
March 08, 2018

واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جس میں پاکستانی خواتین خصوصاً امریکہ میں مقیم پاکستانی خواتین کی کامیابیوں کو اجاگرکیاگیا۔

اس موقع پر اپنے کلمات میں سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے ملک کی ترقی میں پاکستانی خواتین کے  بڑھتے ہوئے کردارپرروشنی ڈالی۔