Thursday, 25 April 2024, 03:55:33 pm
ڈیفنس یونیورسٹی کےوفدکاگوردوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال کادورہ
February 08, 2020

پینتالیس دوست ممالک کے اعلی فوجی افسروں پر مشتمل نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے وفد نے ایئروائس مارشل سید صباحت حسن شاہ کی قیادت میں گوردوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال کا دورہ کیا۔اس موقع پر متروکہ وقف املاک بورڈ کے ڈپٹی سیکرٹری مزارات عمران گوندل نے وفد کوسکھ برادری کیلئے گوردوارہ پنجہ صاحب کی اہمیت اور تاریخ سے آگاہ کیا۔غیر ملکی فوجی افسروں نے پاکستان میں مختلف مذاہب کے مقدس مذہبی مقامات کے تحفظ اور بہتری کیلئے اقدامات کرنے پر حکومت پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.