Saturday, 23 February 2019, 06:05:23 am
صوبے میں توانائی کی پیداوار پرخصوصی توجہ دی جارہی ہے،مراد علی شاہ
February 08, 2019

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے صوبے میں توانائی کی پیداوار پرخصوصی توجہ دی جارہی ہے ۔

انہوں نے یہ بات آج وزیراعلی ہائوس کراچی میں آسٹریلیا کی ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن سے ملاقات میں کہی ۔