Sunday, 25 August 2019, 10:16:57 am
پنجاب کابینہ نے آبیانہ کے نرخ میں اضافے کی تجویز مسترد کر دی
February 08, 2019

پنجاب کے وزیراعلی سردارعثمان بزدار نے جمعہ کے روز لاہور میں صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کی۔کابینہ نے آبیانہ کے نرخ میں اضافے کی تجویز مسترد کرتے ہوئے چالیس نکاتی ایجنڈے کی منظوری دی ۔