Wednesday, 17 July 2019, 05:26:07 am
لورالائی، سکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا
February 08, 2019

File photo

سیکورٹی فورسز نے آج شام بلوچستان کے ضلع لورالائی میں دہشتگردوں کی ایک کارروائی ناکام بنا دی۔انہوں نے ڈی آئی جی پولیس کمپلیکس اور محکمہ خزانہ کے دفتر کے درمیان نصب بم کو برآمد کرلیا۔بم ڈسپوزل سکواڈ کی جانب سے ناکارہ بنائے گئے بم کا وزن دو کلوتھا۔