Friday, 29 March 2024, 04:38:18 pm
تجارت ، سرمایہ کاری بارے وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی کی وزیراعظم سے ملاقات
January 08, 2021

تجارت اور سرمایہ کاری کے بارے میں وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی سردار تنویر الیاس نے جمعہ کے روز اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔

ملاقات میں ملک میں مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔امور کشمیر اور گلگت بلتستان کے وزیر' علی امین گنڈا پور اور تحریک انصاف کے رہنما سیف اللہ نیازی بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.