Thursday, 25 April 2024, 09:23:58 am
سندھ حکومت کاصوبے کی ڈیجیٹل میپنگ کافیصلہ
January 08, 2019

File Photo

سندھ حکومت نے پاکستان کے خلائی اوربالائی فضاء کے تحقیقی ادارے کے تعاون سے صوبے کی ڈیجیٹل میپنگ کافیصلہ کیاہے۔

یہ فیصلہ کراچی میں سندھ حکومت کے چیف سیکرٹری سیدممتازعلی شاہ کے زیرصدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس کے دوران کیاگیا۔سپارکو کے چیئرمین اور دوسرے اعلیٰ عہدیداروں نے اجلاس کوڈیجیٹل میپنگ اورسمت شناسی کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.