Friday, 29 March 2024, 03:18:36 pm
خیبرپختونخواحکومت تعلیمی اداروں میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کےفروغ پرخصوصی توجہ دے رہی ہے
January 08, 2019

خیبرپختونخوا حکومت صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فروغ پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔

وزیر اعلیٰ کے خصوصی معاون کامران خان بنگش نے ریڈیو پاکستان کے پشاور کے نمائندے  کوبتایا کہ صوبے کےتیرہ سو سرکاری سکولوں میں آئی ٹی لیبارٹریاں قائم کی گئیں ہیں۔

 انہوں نے کہا کہ مختلف سکولوں میں مزید لیبارٹریاں قائم کی جارہی ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.