Friday, 19 April 2024, 02:27:23 pm
بھارت کاجنگی جنون خطے میں پاکستان کیلئے ناقابل قبول ہے:تجزیہ کار
January 08, 2019

تجزیہ کاروں نے کہاہے کہ بھارت کی جانب سے کنٹرول لائن پر جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں سے علاقائی امن واستحکام کو خطرات لاحق ہیں۔

انہوں نے ریڈیوپاکستان کے خبروں اورحالات حاضرہ کے چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بھارت کاجنگی جنون خطے میں پاکستان کے لئے ناقابل قبول ہے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کسی بھی مہم جوئی کامنہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ انہوں نے عالمی برادری پرزوردیاکہ جنگ بندی کے معاہدوں کی خلاف ورزیاں رکوانے کے لئے بھارت پردبائوڈالاجائے۔تجزیہ کاروں میں ڈاکٹرطلعت وزارت، ڈاکٹرحیدرمہدی، ڈاکٹرمحمدخان ، ڈاکٹرفاروق حسنات اورعبداللہ گل شامل تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.