Saturday, 20 April 2024, 01:32:05 am
پاک بحریہ کےدوجہازوں پی این ایس خیبراورپی این ایس نصرکاسیشلزکی بندرگاہ وکٹوریہ کا دورہ
January 08, 2018

پاک بحریہ کے دو جہازوں پی این ایس خیبراورپی این ایس نصر نے مشرقی افریقی ممالک اور بحیرہند کے خطے کے جزائر میں بیرون ملک تعیناتی کے دوران سیشلزکی بندرگاہ وکٹوریہ کا دورہ کیا۔دورے کے دوران جہازوں کے مشن کمانڈرنے کمانڈنگ افسروں کے ہمراہ سیچلز کی عسکری قیادت کےساتھ ملاقاتیں کیں اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

پی این ٹاسک گروپ کے دورے کا مقصد خطے میں امن و استحکام ،میری ٹائم اشتراک عمل کو فروغ دینا اور دوست ممالک کے درمیان دوطرفہ تعاون کے نئے مواقع تلاش کرنا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.