اسرائیلی ٹینکوں نے غزہ پر گولہ باری کی جس میں وسطی غزہ کے البریجی پناہ گزین کیمپ کے مشرقی حصے کو نشانہ بنایاگیا۔

اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے7 ارکان سمیت59فلسطینیوں کوگرفتارکرلیا
07 اکتوبر 2016 (11:49)
0

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ علاقوں اورسرحدی قصبوں سے حزب اللہ کے سا ت ارکان سمیت59فلسطینیوں کوگرفتارکیاہے۔حماس کے سیکیورٹی عہدیدار کے مطابق اسرائیلی ٹینکوں نے غزہ پر گولہ باری کی جس میں وسطی غزہ کے البریجی پناہ گزین کیمپ کے مشرقی حصے کو نشانہ بنایاگیا۔