پی اے آر سی کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ فصلوں کی نئی اقسام سے زرعی پیداوار بڑھانے میں مدد ملے گی۔

زرعی تحقیقاتی کونسل زراعت کی ترقی کیلئے کوشاں
07 نومبر 2015 (17:22)
0

پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل نئی ایجادات اور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے زرعی شعبے کی ترقی کیلئے اہم کردار ادا کررہی ہے۔
پی اے آر سی کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ فصلوں کی نئی اقسام سے زرعی پیداوار بڑھانے میں مدد ملے گی۔
انہوں نے کہا کہ زرعی تحقیقاتی کونسل ' زرعی شعبے کی ترقی کیلئے ایک آگاہی مہم شروع کررہی ہے جس میں چھوٹے کاشتکاروں پالیسی سازوں اورتعلیمی ماہرین کوبھی شامل کیا جائے گا۔