72 ارب پچاس کروڑ روپے مالیت کے تین منصوبے قومی اقتصادی کونسل کی انتظامی کمیٹی کو بھیجنے کی منظوری دی گئی ہے۔

سی ڈی ڈبلیو پی نے 3 ارب 62 کروڑ روپے مالیت کے3 منصوبوں کی منظوری دیدی
07 نومبر 2015 (11:10)
0

سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے تین ارب باسٹھ کروڑ روپے مالیت کے تین منصوبوں کی منظوری دی ہے۔سی ڈی ڈبلیو پی نے ان منصوبوں کی منظوری اسلام آباد میں ایک اجلاس میں دی جس کی صدارت منصوبہ بندی اور ترقی کے وزیر احسن اقبال نے کی۔

منظورکئےگئےمنصوبوں میں منصوبہ بندی اورتعمیرات کےمنصوبے شامل ہیں۔72 ارب پچاس کروڑ روپے مالیت کے تین منصوبے قومی اقتصادی کونسل کی انتظامی کمیٹی کو بھیجنے کی منظوری دی گئی۔