پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکاء اللہ نے مکران کے ساحل پر پاک بحریہ کے یونٹس کا دورہ کیا۔