رویندرا جدیجہ کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

موہالی کرکٹ ٹیسٹ:بھارت نے جنوبی افریقہ کو 108 رنزسے ہرا دیا
07 نومبر 2015 (17:43)
0

ہفتہ کو موہالی میں پہلے کرکٹ ٹیسٹ میں بھارت نے جنوبی افریقہ کو 108 رنزسے ہرا دیا۔

سکور یہ رہا۔
بھارت 201 رنز اور 200 رنز
جنوبی افریقہ 184 رنز اور 109 رنز
رویندرا جدیجہ کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
چار میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ اس مہینے کی چودہ تاریخ سے کھیلا جائے گا۔