وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ شہر میں مختلف ترقیاتی سکیموں پر چونسٹھ ارب روپے خر چ کیے جائیں گے۔

حکومت کراچی کی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہی ہے:قائم
07 نومبر 2015 (17:28)
0

سندھ کے وزیر اعلیٰ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ حکومت کراچی کی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔

ہفتہ کو کراچی میں ' کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈزیززکے دورے کے بعد صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہر میں مختلف ترقیاتی سکیموں پر چونسٹھ ارب روپے خر چ کیے جائیں گے۔
انہوں نے اس تاثر کومسترد کر دیا کہ حکومت کراچی کو نظراندازکررہی ہے۔