نظام مزار کے احاطے میں کسی بھی وجہ سے لگنے والی آگ کو خود کار طریقے سے بجھانے کی صلاحیت کا حامل ہے۔

مزار قائد انتظامی بورڈ کی آگ بجھانے کے جدید نظام کی منظوری
07 مئی 2017 (22:02)
0

مزار قائد کے انتظامی بورڈ نے تین کروڑ روپے کی لاگت سے قائداعظم محمد علی جناح کے مزار کیلئے تین کروڑ روپے کی لاگت سے آگ بجھانے کے جدید نظام کی منظوری دی ہے۔

قومی تاریخ کے بارے میں وزیراعظم کے مشیر عرفان صدیقی کی صدارت میں اجلاس میں بورڈ کے اراکان نے اس نظام کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ یہ نظام مزار کے احاطے میں کسی بھی وجہ سے لگنے والی آگ کو خود کار طریقے سے بجھانے کی صلاحیت کا حامل ہے۔