معاون خصوصی نے کہا کہ حکومت ملک میں انفارمیشن ٹیکنالوجی پر مبنی نظام تعلیم کے ایجنڈے پر کام کررہی ہے ۔