file photo

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کراچی فائرنگ واقعے کا نوٹس
07 مئی 2017 (14:18)
0

سندھ کے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں فائرنگ کے واقعے کا نوٹس لیا ہے جس میں3 افراد جاں بحق ہوگئے تھے ، وزیراعلیٰ نے ا س سلسلے میں انسپکٹر جنرل پولیس سندھ سے رپورٹ طلب کی ہے۔
اتوار کو کراچی میں ایک بیان میں مراد علی شاہ نے کہا کہ امن دشمن شہر کی پرامن فضا خراب کرنا چاہتے ہیں۔