file photo

پنجاب حکومت کا صوبے کے تین میڈیکل کالجوں کو میڈیکل یونیورسٹیوں کا درجہ دینے کی منصوبہ بندی
07 مئی 2017 (14:14)
0

پنجاب کی حکومت صوبے کے تین میڈیکل کالجوں کو میڈیکل یونیورسٹیوں کا درجہ دینے کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔
خصوصی طبی سہولتو ں اورمیڈیکل کی تعلیم کے بارے میں پنجاب کے وزیر خواجہ سلمان رفیق نے لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ راولپنڈی میڈیکل ، پنجاب میڈیکل کالج، فیصل آباد اور نشتر میڈیکل کالج ملتان کو یونیورسٹیوں کا درجہ دینے سے صوبے میں طب کی تعلیم کے فروغ میں مدد ملے گی۔