اُنکی عمر77برس تھی۔

ممتازستارنوازاستادرئیس خان انتقال کرگئے
07 مئی 2017 (10:21)
0

ممتاز ستار نواز استاد رئیس خان انتقال کرگئے۔ وہ عارضہ قلب میں مبتلا تھے۔ انکی عمر 77 برس تھی۔وہ کئی دہائیوں سے پی ٹی وی سے وابستہ تھے۔ انکی نماز جنازہ آج کراچی میں ادا کی جائیگی۔ استاد رئیس احمد خان کو 2005 میں صدارتی تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا گیا تھا۔