مظاہرے کی اپیل ملک کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت نے کی تھی۔

پولینڈ میں حکومت کیخلاف مظاہرہ
07 مئی 2017 (10:17)
0

پولینڈ میں ہزاروں افراد نے متعدد متنازع اصلاحات اور پبلک براڈکاسٹرزکی تقرریوں کے بعددارالحکومت وارسا میں حکومت کیخلاف مظاہرہ کیاہے۔

مظاہرے کی اپیل ملک کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت نے کی تھی۔
اکتوبر2015ء میں برسراقتدار آنے کے بعد حکومت نے کئی تبدیلیاں کی ہیں جن کی وجہ سے بڑے پیمانے پرمظاہرے ہوئے اور یورپی یونین کی طرف سے پابندیوں کا خدشہ ہے۔