File Photo

نائیجیریا:بوکوحرام نے اغوا کی گئی 83 لڑکیوں کو رہا کردیا
07 مئی 2017 (07:38)
0

نائیجیریا میں بوکوحرام گروپ نے شمال مشرقی شہرChibok سے تین سال پہلے اغواء کی گئی 276طالبات میں سے کم سے کم تراسی لڑکیوں کو رہا کردیاہے۔

ایک بیان میں نائیجیریا کے صدر محمدوBuhari نے کہاکہ حکومت لڑکیوں کی بحفاظت بازیابی کیلئے گروپ کے ساتھ مقامی خفیہ ادارے کے ذریعے مسلسل مذاکرات کررہی ہے۔