تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز،تیسراکرکٹ ٹیسٹ بدھ سے شروع
07 مئی 2017 (07:18)
0

پاکستان اورویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ بدھ سے Dominicaمیں شروع ہوگا۔

تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔
مصباح الحق اوریونس خان کا یہ آخری میچ ہوگا کیونکہ وہ سیریز شروع ہونے سے پہلے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کااعلان کرچکے ہیں۔