اخلاقی و انضباطی کمیٹی نے جمعہ کو نہال ہاشمی کو طلب کر لیا
07 جون 2017 (20:40)
0

سنیٹر نہال ہاشمی کے متنازعہ بیان کی تحقیقات کرنے والے پاکستان مسلم لیگ ن کی اخلاقی اور انضباطی امور کی کمیٹی کا اجلاس بدھ کے روز اسلام آباد میں ہوا جس کی صدارت کمیٹی کے کنونئیر راجہ ظفرالحق نے کی۔
کمیٹی نے سنیٹر نہال ہاشمی کو اپنا بیان ریکارڈ کرانے کیلئے جمعے کو طلب کیا ہے۔