نیشنل ہیلتھ سروسز کی وزیر مملکت نے کہاکہ انسداد پولیو مہم میں خواتین کارکنوں کی شرکت یقینی بنائی جائے۔