دوہزار پندرہ میں اسرائیل اور فلسطینی علاقوں میں شروع ہونے والی تشدد کی لہرمیں اب تک 248 فلسطینی شہری شہید ہوچکے ہیں۔

File Photo

غزہ :اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید،7زخمی
07 جون 2017 (10:05)
0

اسرائیلی فوجیوں نے غزہ کی پٹی میں سرحدی باڑ کے قریب فائرنگ کرکے ایک فلسطینی کو شہید اور سات کوزخمی کردیا ہے۔ہسپتال ذرائع نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے غزہ کی پٹی کے ساتھ ملحقہ حفاظتی باڑ کے قریب فلسطینی حدود میں احتجاج کرنے والے افراد پر فائرنگ کرکے ایک پچیس سالہ نوجوا ن کو شہید کردیا۔
2015ء میں اسرائیل اور فلسطینی علاقوں میں شروع ہونے والی تشدد کی لہرمیں اب تک 248 فلسطینی شہری شہید ہوچکے ہیں۔