File Photo

فرانس افریقی فوج کو ساحل کے علاقے سے عسکریت پسندوں کے خاتمے کا اختیار دینے کیلئے قرارداد پیش کرے گا
07 جون 2017 (08:31)
0

فرانس رواں ہفتے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایک قرارداد پیش کرے گا تاکہ افریقی فوج کو ساحل کے علاقے سے عسکریت پسندوں اور منشیات کے سمگلروں کے خاتمے کا اختیاردیاجاسکے۔

اقوام متحدہ میں فرانسیسی سفیر فرانسواDelattre نے یہ بات نیویارک میں صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے کہی۔
افریقی فوج برکینافاسو،چاڈ،مالی، موریطانیہ اورنیجرکے فوجیوں پر مشتمل ہوگی۔