میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شا م ساڑھے پانچ بجے شروع ہوگا۔

File Photo

آج پاکستان اپنادوسرامیچ جنوبی افریقہ کے خلاف کھیل رہاہے
07 جون 2017 (06:36)
0

برمنگھم میں آئی سی سی چمپئنزٹرافی میں آج پاکستان اپنادوسرامیچ جنوبی افریقہ کے خلاف کھیل رہاہے۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شا م ساڑھے پانچ بجے شروع ہوگا۔
اس سے پہلے رات کارڈف میں انگلینڈنے نیوزی لینڈکو87رنزسے ہرادیا۔
انگلینڈ نے جیتنے کیلئے 311رنزکا ہدف دیا۔
جواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم چوالیس اعشاریہ تین اوورزمیں 223رنزپرآئوٹ ہوگئی۔
انگلینڈکے جے ٹی بال کو میچ کابہترین کھلاڑی قراردیاگیا۔