ویزا کی پابندیوں میں نرمی سے دونوں ملکوں کے درمیان رابطے اور تبادلوں میں اضافہ ہوگا۔

پاکستان،قبرص کا سفارتی و سرکاری پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ
07 جولائی 2017 (19:42)
0

پاکستان اور قبرص نے سفارتی اور سرکاری پاسپورٹ پر ویزا سے استثنی کیلئے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔

اس سلسلے میں معاہدے پر جمعہ کے روز نیکوسیا میں قبرص میں پاکستانی ہائی کمشنر آفتاب احمد کھوکھر اور قبرص کی وزارت خارجہ کے قائم مقام مستقل سیکرٹری مینس ہیڈی مائیکل نے دستخط کئے۔
ویزا کی پابندیوں میں نرمی سے دونوں ملکوں کے درمیان رابطے اور تبادلوں میں اضافہ ہوگا۔