اس مقصد کے لئے موجودہ سالانہ ترقیاتی پروگرام میں پندرہ کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔

گلگت بلتستان میں سرکاری ملازمین کیلئے پہلی رہائشی سوسائٹی قائم کرنے کا فیصلہ
07 جولائی 2017 (15:21)
0

گلگت بلتستان نے سرکاری ملازمین کے لئے پہلی رہائشی سوسائٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس مقصد کے لئے موجودہ سالانہ ترقیاتی پروگرام میں پندرہ کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں اور گلگت میں اراضی کی بھی نشاندہی کی گئی ہے۔
گلگت بلتستان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے اس نئے منصوبے کے لئے کاغذی کارروائی شروع کر دی ہے۔