اجلاس میں افغان پناہ گزینوں کو ان کے کیمپوں تک محدود کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔

اعلیٰ سطح کی کمیٹی کے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے متعدد فیصلے
07 فروری 2015 (17:26)
0

گلگت بلتستان میں اعلیٰ سطح کی ایک کمیٹی نے علاقے سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے متعدد فیصلے کیے ہیں۔  یہ فیصلے آج (ہفتہ) گلگت میں قائم مقام وزیر اعلیٰ شیر جہاں میر کے زیر صدارت اجلاس میں کیے گئے۔

اجلاس میں اشتعال انگیز تقاریر کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔  اجلاس میں افغان پناہ گزینوں کو ان کے کیمپوں تک محدود کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔