عراقی سپیکر نے امید ظاہر کی کہ دونوں ملکوں کے درمیان پارلیمانی تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔

07 دسمبر 2013 (20:07)
0

 وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور عراق کو دوطرفہ تجارت اور اقتصادی تعاون کے فروغ کے لئے شاندار مواقع کو مکمل طور پر بروئے کار لانا چاہئیے۔


آج اسلام آباد میں عراقی اسمبلی کے سپیکر اسامہ بن عبدالعزیز نجفی سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک مستحکم اور متحد عراق نہ صرف خطے بلکہ عالمی امن اور سلامتی کیلئے ناگزیر ہے۔


عراقی سپیکر نے امید ظاہر کی کہ دونوں ملکوں کے درمیان پارلیمانی تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔