وزیر دفاع خواجہ آصف نےاسلام آبادمیں صحافیوں سےباتیں کرتے ہوئےکہا حکومت لاپتہ افرادکےمقدمےمیں سپریم کورٹ کے فیصلےپرمکمل عملدرآمد کرے گی۔

07 دسمبر 2013 (07:24)
0

اس سے پہلے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں عدالت عظمی کے تین رکنی بنچ نے ہدایت کی کہ تیس میں سے پندرہ لاپتہ افراد کو بند کمرے کی سماعت میں ان کے بیانات ریکارڈ کرانے کیلئے جسٹس امیرہانی مسلم کی ہدایت میں پیش کیا جائے۔

عدالت نے وزارت دفاع کو ہدایت کی کہ لاپتہ افراد کے خاندانوں کو بھی پیش کیا جائے۔