پولنگ شفاف اور پرامن ماحول میں ہوئی۔

07 دسمبر 2013 (20:20)
0

بلوچستان میں مقامی حکومتوںکے انتخابات میں ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔


پولنگ شفاف اور پرامن ماحول میں ہوئی۔


کسی بڑے حادثے کی کوئی اطلاع نہیں ملی تاہم صوبے میں چند مقامات پر معمولی نوعیت کے واقعات ہوئے جن پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے قابو پالیا۔