سندھ کے وزیر اعلی سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبائی پولیس کی تنظیم نو کرکے اسے مضبوط بنایا جارہا ہے تاکہ صوبے میں امن اور سکیورٹی کو یقینی بنایا جاسکے۔