وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے لاہور میں اہلسنت و الجماعت کے رہنما مولانا شمس الرحمن کے قتل کا سخت نوٹس لیا ہے۔