File Photo

آٹھ اگست 2016کے افسوس ناک واقعے کے شہداء کی پہلی بری منگل کومنائی جائیگی
07 اگست 2017 (23:28)
0

بلوچستان کے وزیراعلیٰ نواب ثناء اللہ خان زہری نے 8اگست 2016کے المناک حادثے میں شہید ہونے والے افراد کی پہلی برسی منگل کے روز سرکاری طور پر منانے کا اعلان کیاہے۔

اس سلسلے میں کوئٹہ میں سکند رجمالی آڈیٹوریم میں مرکزی دعائیہ تقریب منعقد ہوئی۔
تمام تعلیمی ادارے منگل کے روز بند رہیں گے۔