File Photo

برطانیہ کا یورپی یونین کو چھوڑنے کے معاہدے کے تحت40 ارب یورو ادا کرنے پر آمادگی کا اظہار
07 اگست 2017 (21:26)
0

برطانیہ نے یورپی یونین کو چھوڑنے کے معاہدے کے تحت چالیس ارب یورو کی رقم ادا کرنے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔ رقم میں مستقبل کے تجارتی انتظامی اخراجات بھی شامل ہوں گے۔

یورپی یونین مسائل پر مذاکرات کے آغاز سے قبل برطانیہ کی طرف سے واجبات کی ادائیگی کے مسئلے پر نمایاں پیشرفت کی خواہش مند ہے۔