امریکہ اور جنوبی کوریا شمالی کوریا پر ایٹمی ہتھیاروں کا پروگرام ترک کرنے کیلئے دبائو ڈالنے پر متفق
07 اگست 2017 (21:06)
0

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور جنوبی کوریا کے صدر Moon Jae in نے شمالی کوریا پر ایٹمی ہتھیاروں کا پروگرام ترک کرنے کیلئے زیادہ سے زیادہ دبائو ڈالنے پر اتفاق کیا ہے۔

دونوں رہنمائوں نے ٹیلی فون پر گفتگو میں شمالی کوریا پر اقوام متحدہ کی طرف سے عائد کردہ نئی پابندیوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔