File Photo

جمہوریت کا تحفظ تمام فریقوں کی ذمہ داری ہے:نواز شریف
07 اگست 2017 (20:28)
0

سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ جمہوریت کا تحفظ تمام فریقوں کی ذمہ داری ہے۔ پیر کے روز پنجاب ہائوس اسلام آباد میں وکلاء کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے جمہوری عمل کے تسلسل کیلئے حزب اختلاف ، ذرائع ابلاغ اور سول سوسائٹی پر مشتمل ایک مذاکرے کی تجویز دی۔