افغانستان ، عسکریت پسندوں کے ایک حملے میں 50 افراد ہلاک
07 اگست 2017 (08:52)
0

افغانستان کے صوبہ Sar-e-Pul کے ضلع Sayaad میں عسکریت پسندوں کے ایک حملے میں خواتین،بچوں اورسات سیکیورٹی اہلکاروں سمیت50 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
صوبائی گورنر کے ایک ترجمان نے بتایا کہ متعدد عسکریت پسندبھی ہلاک ہوئے ہیں۔
کابل میں ایک اعلیٰ سرکاری عہدیدارنے کہاکہ علاقے میں تازہ سرکاری فوج بھیجی جارہی ہے۔