file photo

ملک کے مختلف علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا
07 اگست 2017 (08:37)
0

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور مرطوب رہے گا۔
تاہم ہزارہ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور،ژوب ڈویژنوں، بالائی فاٹا، اسلام آباد اور کشمیر میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
آج صبح ریکارڈ کیاگیا بعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت
اسلام آباد 27ڈگری سینٹی گریڈ,کراچی 29,لاہور 28,پشاور 30,کوئٹہ 23,گلگت 21,مری 19اور مظفرآباد 25ڈگری سینٹی گریڈ