دفترخارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان ان حملوں کی اپنی خودمختاری اورعلاقائی سا لمیت کی خلاف ورزی سمجھتا ہے ۔