پاکستان کی جانب سے بھجوائی گئی امدادہائی کمشنر سید شکیل حسین نے سری لنکن صدر میتھری پالا سری سینا کے حوالے کی۔

پاکستان کا سری لنکا کیلئے7ہزار800 میٹرک ٹن چاول کا عطیہ
07 اپریل 2017 (22:54)
0

پاکستان نے قحط سالی سے متاثرہ لوگوں کی مدد کیلئے 7800میٹرک ٹن چاول سری لنکا کے حوالے کئے ہیں۔
یہ چاول جمعہ کے روز کولمبو میں پاکستان کے ہائی کمشنر سید شکیل حسین نے سری لنکا کے صدر میتھری پالا سری سینا کے ایک تقریب کے دوران حوالے کئے۔


comments powered by Disqus