پہلا ون ڈے، پاکستان کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے309رنز کا ہدف
07 اپریل 2017 (18:37)
0

گیانا میں کھیلے جا رہے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ50اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر 308رنز بنائے۔

احمد شہزاد67، کامران اکمل 47محمد حفیظ 88 بابر اعظم13 شعیب ملک53رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
جبکہ سرفراز احمد نے 20 اور عماد وسیم نے 6رنز بنائے۔


comments powered by Disqus