روس کے صدر نے حملوں کو ایک خودمختار ریاست کے خلاف جارحیت اور بین الاقوامی اقدار اور قانون کی خلاف ورزی قراردیا ہے۔